https://ur.abna24.com/xhjMN6 جون 2015 - 23:30 News ID 694089 اخبار آسیای غربی و خاورمیانه اصلی صفحہ اخبار آسیای غربی و خاورمیانه تصویری رپورٹ: گوانتانامو جیل پرامریکہ کا غیر قانونی قبضہ 6 جون 2015 - 23:30 News ID: 694089 اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق گوانتانامو جیل کیوبا کے جنوب مشرقی جزیرے میں واقع ہے جس پر امریکہ کا غیر قانونی قبضہ ہے یہ جیل امریکہ اور کیوبا کے درمیان معاہدے کے مطابق 1903 سے امریکی بحریہ کے پاس ہے۔